پٹیا لہ 25 اگست ( ایجنسیز) سا بق مرکز ی و ز یر اور کا نگر یس لیڈر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ ا سمبلی سے ضمنی چنا و میں جیت در ج کی۔ پر نیت کو ر نے 23 ہز ا ر سے ز یا دہ ووٹو ں سے جیت حا صل کی ‘ ا
یلکشن عہد یدا روں نے بتا یا ۔ عا م آ دمی پا ر ٹی کے امید وار ہر جیت سنگھ کو نہ صر ف پٹیا لہ ا سمبلی سیٹ پر بر ی طر ح ہز میت ا ٹھا نی پڑی بلکہ ڈپا ز ٹ بھی گنوا ں دی ۔ حکمر ان ا کا لی دل کے جیت مو ہند ر سنگھ سد ھو نے تلو نڈی سا بو ا سمبلی سیٹ پر جیت در ج کی ۔